نبض خارج الوزن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ نبض جو کسی سن یا عمر کے موافق نہ ہو یعنی جس میں کسی عمر کی نبض کا وزن نہ پایا جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ نبض جو کسی سن یا عمر کے موافق نہ ہو یعنی جس میں کسی عمر کی نبض کا وزن نہ پایا جائے۔